”دنگل“ کا ایک اور ریکارڈ، صرف ممبئی سے 100کروڑ کمالیے

”دنگل“ کا ایک اور ریکارڈ، صرف ممبئی سے 100کروڑ کمالیے
”دنگل“ کا ایک اور ریکارڈ، صرف ممبئی سے 100کروڑ کمالیے

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار عامر خان کی فلم ”دنگل“ نے باکس آفس پر جہاں بڑے بڑے ریکارڈ توڑے وہیں صرف ممبئی سے 100کروڑ کمانے والی پہلی بھارتی فلم بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹوئٹ کے ذریعے بتایاکہ دنگل نے صرف ممبئی سے 100 کروڑ کمالیے ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ فلم رواں ہفتے بھارت میں375کروڑ تک کمالے گی۔

مزید : تفریح