ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے اپنے بزنس منیجر پر 25 ملین ڈالر کے ہرجانے کا دعوی دائرکر دیا

ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے اپنے بزنس منیجر پر 25 ملین ڈالر کے ہرجانے کا دعوی ...
ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے اپنے بزنس منیجر پر 25 ملین ڈالر کے ہرجانے کا دعوی دائرکر دیا

  

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ اداکار جانی ڈیپ نے اپنے بزنس منیجر پر 25 ملین ڈالر کے ہرجانے کا دعوی دائرکر دیا،جانی ڈپ کے مطابق اپنے بزنس منیجر پر الزام لگایا ہے کہ ان کی سنگین لاپروائی اوردھوکہ دہی کی وجہ سے ان کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

تاہم ان کے بزنس منیجر نے ان کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا نقصان ان کی اپنی شاہ خرچیوں سے ہو رہا ہے جس پر ان کا ہاتھ رکتا ہی نہیں ہے۔

مزید : تفریح