اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی ہو گئی

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی ہو گئی
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی ہو گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 75پیسے ہو گئی ہے ۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 108روپے 20پیسے جبکہ قیمت فروخت 108روپے 75پیسے ہو گئی ہے ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 104روپے 40پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 60پیسے ہو گئی ہے ۔

مزید : بزنس