آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، سرحد پار سے ہر طرح کے خطرات سے اچھی طرح نمٹنا جانتے ہیں: جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، سرحد پار سے ہر طرح کے خطرات سے ...
آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، سرحد پار سے ہر طرح کے خطرات سے اچھی طرح نمٹنا جانتے ہیں: جنرل قمر جاوید باجوہ

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج سرحد پار سے ہر طرح کے خطرات سے اچھی طرح نمٹنا جانتی ہے۔

بانجھ جوڑے کے ہاں تین افراد کے مشترکہ بچے کی پیدائش،دنیا کا دوسرا بچہ بن گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر نے ملاقات کی جس دوران کنٹرول لائن پر سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دریا میں تیرتی لاش، لوگوں نے پولیس کو بلالیا، لیکن باہر نکالا تو یہ لاش نہ تھی بلکہ۔۔۔ ایسا انکشاف کہ شرم سے پولیس والوں کے بھی چہرے لال ہوگئے

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج سرحد پار سے ہر طرح کے خطرات سے اچھی طرح نمٹنا جانتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے سیکیورٹی اور ترقیاتی کاموں میں تعاون پر آرمی چیف کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں