سنی تحریک اپنے قائد کے قاتلوں کو منطقی انجام تک دیکھنا چاہتی ہے:شاہد غوری

سنی تحریک اپنے قائد کے قاتلوں کو منطقی انجام تک دیکھنا چاہتی ہے:شاہد غوری
سنی تحریک اپنے قائد کے قاتلوں کو منطقی انجام تک دیکھنا چاہتی ہے:شاہد غوری

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک شاہد غوری نے کہا ہے کہ ہماری تحریک اپنے قائد سلیم قادری کے قاتلوں کو منطقی انجام تک دیکھنا چاہتی ہے۔

پاکستان انڈر 16نے آسٹریلیاکوٹی 20 میں ناقابل یقین شکست دے دی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قائد سلیم قادری کے قتل میں ملوث گرفتار دہشتگرد کو عدالت میں پیش کیا جائے،ہم قاتل کو اس کے انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔سنی تحریک قانون نافذ کرنیوالے تمام اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کو تیار ہے۔ہم عینی شاہد اورقتل کے گواہ بھی دینے کو تیار ہیں ،حکومت گواہوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائے۔

مزید : کراچی