اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف شہروں کارروائی،11کلو ہیروئن،164کلو حشیش برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف شہروں کارروائی،11کلو ہیروئن،164کلو حشیش برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف شہروں کارروائی،11کلو ہیروئن،164کلو حشیش برآمد

  

راولپنڈی(ڈیلی پا کستان آن لائن) پاکستان کے بڑے شہروں میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سی کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں 11 کلوہیروئن اور164 کلوحشیش برآمد کی گئی۔

ماسٹر کارڈ نے الیکٹرانک ادائیگی کو فعال کرنے کے لیے نادرا کے ساتھ تعاون کا اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے اٹک،لاہور،ڈی آئی خان،حیدرآباد،کراچی اور پشاور میں کارروائیاں کیں۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا تھا کہ برآمد کی گئی منشیات کی بین الااقوامی مارکیٹ میں قیمت 5کروڑ 80 لاکھ روپے ہے۔کاروائیوں میں گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مکمل قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی