ایف سی بلوچستان کا کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے خفیہ ٹھکانوں کےخلاف آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد

ایف سی بلوچستان کا کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے خفیہ ٹھکانوں کےخلاف ...
ایف سی بلوچستان کا کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے خفیہ ٹھکانوں کےخلاف آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف سی بلوچستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے خفیہ ٹھکانوں کے خلاف آپریشن کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق نے ایف سی بلوچستان نے کاہان کے قریب پشین کے علاقے میں سرچ اورکارڈن آپریشن کیا ہے،اس آپریشن کے دوران خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے،سرچ آپریشن کالعدم بی ایل اے کے خفیہ ٹھکانوں کے خلاف کیا گیا۔

وزیر اعظم کی سوئس صدر ڈورس لیوتھارڈ سے ملاقات، نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت پر سوئٹزرلینڈ کے غیرامتیازی طریقہ کار کی تعریف
اسلحے میں 7ٹینک شکن بارودی سرنگیں،50 مارٹرگولے ملے ہیں،برآمد اسلحے میں اینٹی ایئرکرافٹ گنوں کی4000گولیاں،5 دستی بم بھی شامل ہیں۔

مزید :

قومی -