وزیراعظم محمد نواز شریف کی اپنے سویڈش ہم منصب سے ملاقات ،دونوں ممالک کا باہمی تعاون بڑھانے پر زور

وزیراعظم محمد نواز شریف کی اپنے سویڈش ہم منصب سے ملاقات ،دونوں ممالک کا ...
وزیراعظم محمد نواز شریف کی اپنے سویڈش ہم منصب سے ملاقات ،دونوں ممالک کا باہمی تعاون بڑھانے پر زور

  

ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے سویڈش ہم منصب سٹیفن لوفن سے ملاقات کی ہے،دونوں ممالک کے رہنماﺅں نے باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔

وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے سویڈش ہم منصب سے ملاقات کی ہے،دونوں رہنماﺅں نے باہمی تعاون پر زور دیا ہے،وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سویڈن کے ساتھ مزید بہتر تعلقات چاہتا ہے جبکہ سویڈش وزیر اعظم سٹیفن لوفن نے کہا ہے کہ باہمی تعاون دونوں ممالک کے مفاد میں ہے،پاکستان کے ساتھ کئی شعبوں میں تعاون جاری ہے۔

وزیر اعظم کی سوئس صدر ڈورس لیوتھارڈ سے ملاقات، نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت پر سوئٹزرلینڈ کے غیرامتیازی طریقہ کار کی تعریف

مزید : قومی