بھارتی اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک

بھارتی اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
بھارتی اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک

  


ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکار سدھو پلائی سمندر ڈوب کر ہلاک ہوگیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ملائلم فلموں کے اداکار سدھو پلائی گوا میں سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے، 27 سالہ اداکار مشہور فلمساز پی کے آر پلائی کے بیٹے ہیں۔پولیس کا کہناہے کہ سدھو کی لاش ان کی والدہ نے شناخت کرلی جس کے بعد اداکار کی لاش ان کے اہل خانہ کے حوالے کردی گئی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح


loading...