ساڑھے 7 اور25ہزارروپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

ساڑھے 7 اور25ہزارروپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

لاہور( این این آئی )ساڑھے 7ہزار اور25ہزارروپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو منعقد ہو گی ۔ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696 تقسیم ہوں گے۔25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید : کامرس


loading...