پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہے،نیناں بٹ

پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہے،نیناں بٹ
 پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہے،نیناں بٹ

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل نیناں بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہے ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کومنواکروطن کانام روشن کیا ۔انہوں نے کہا کہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں ۔اداکاری میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی جب میرے کمرشلزآن ائیر ہوں گے میں نے مختلف کمپنیوں کے کمرشلزریکارڈکرائے ہیں جنہیں بہت جلدٹی وی سے نشرکیاجائے گا ۔

مزید : کلچر


loading...