اداکارہ سونم چوہدری کا ہاتھ فریکچر

اداکارہ سونم چوہدری کا ہاتھ فریکچر
 اداکارہ سونم چوہدری کا ہاتھ فریکچر

  


لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج اداکارہ و پرفارمر سونم چوہدری کا ہاتھ فریکچرہوگیا ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہ گزشتہ روز گر پڑی تھیں جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ڈاکٹروں سونم چوہدری کو چند ہفتوں کے لئے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔اداکارہ نے پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

مزید : کلچر


loading...