چیتشور پوجارا ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں رن آؤٹ ہونے والے پہلے بھارتی کھلاڑی

چیتشور پوجارا ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں رن آؤٹ ہونے والے پہلے بھارتی ...

سینچورین (اے پی پی)چیتشور پوجارا ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں رن آؤٹ ہونے والے بھارت کے پہلے کھلاڑی بن گئے، پوجارا جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں رن آؤٹ ہوئے، وہ 18برس بعد ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں رن آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...