ٹیڈ ایکس بیکن ہاؤس کی تقریب

ٹیڈ ایکس بیکن ہاؤس کی تقریب

لاہور(پ ر) ’ٹیڈ ایکس بیکن ہاؤس کراچی‘‘کی تقریب کو انٹرنیشنل بیکالوریٹ ڈپلومہ پروگرام(آئی بی ڈی پی) کے تحت بیکن ہاؤس سکول سسٹم کے کیمپس (پی ای سی ایچ ایس) میں منعقد کی گئی۔ اس پروگرام کو شروع کرنے کا اقدام (آئی بی ڈی پی) نے کیا جس کا مقصد لوگوں کو علمی اور منفرد خیالات پر مبنی گفتگو کرنے کے لئے ایک مخصوص اور آزادانہ ماحول دستیاب کرنا ہے۔ تقریب میں بات چیت کرنے کے لئے تین موضوعات کو چنا گیا جن میں ’’جدید سوچ، معاشرے میں باہمی تعاون اور با اختیار رویے شامل تھے۔ ’’TEDX بیکن ہاؤس کراچی‘‘ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ نامور ہستیوں نے حصہ لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...