جمہوریت کو نواز شریف اور اس کے درباریوں سے خطرہ ہے،شیریں مزاری

جمہوریت کو نواز شریف اور اس کے درباریوں سے خطرہ ہے،شیریں مزاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آبا د( آئی این پی ) تحریک انصاف کی رہنماشیریں مزاری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اس کے درباریوں سے جمہوریت کو خطرہ ہے، حکومت نے شروع سے جمہوریت کے خلاف سازش کی ہے ، انصاف مانگنا جمہوری حق ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے با ہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں معصوم جانیں پولیس سے ماری گئیں رپورٹ میں واضح ہے کہ رانا ثناء اللہ اور وزیر اعلی ملوث ہیں۔
شیریں مزاری

مزید :

صفحہ آخر -