یوسف رضا گیلانی کی طبیعت نا ساز چکرا کر گرپڑے ، آنکھ پر چوٹ آئی

یوسف رضا گیلانی کی طبیعت نا ساز چکرا کر گرپڑے ، آنکھ پر چوٹ آئی

لاہور ( آن لائن ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت نا ساز ہو گئی ، چکرا کر گرپڑے ، آنکھ پر چوٹ آئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بدھ کے روز بلڈ پریشر کم ہونے پر گرپڑے،یوسف رضا گیلانی کے گرنے کے باعث آنکھ کے قریب چوٹ آئی،انہیں طبی امداد کے لیے لاہور کے ڈیفنس اسپتال لایا گیا۔

یوسف رضا گیلانی

مزید : صفحہ آخر


loading...