سخت سکیورٹی ،کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنیوالوں کوپنڈال سے باہر نکال دیاگیا

سخت سکیورٹی ،کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنیوالوں کوپنڈال سے باہر نکال ...

لاہور (آن لائن) فیصل چوک میں منعقدہ متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے کے دوران پولیس اہلکاروں نے کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے افراد پنڈال سے باہر نکال دیا، اس سلسلے میں پولیس کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کے نکتہ نگاہ کے باعث ایسے افراد کی پنڈال میں موجودگی ممنوع ہے، اس لئے طے شدہ پالیسی کے تحت ایسے لوگوں کو پنڈال سے نکالا گیا۔

پنڈال سے نکال دیاگیا

مزید : صفحہ اول


loading...