طاہر القادری 4 بجکر 38 منٹ پر جلسہ گاہ پہنچے

طاہر القادری 4 بجکر 38 منٹ پر جلسہ گاہ پہنچے

لاہور (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سٹیج سے گرین سگنل ملنے کے بعد شام 4 بج کر 38 منٹ پر جلسہ گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے سٹیج پر موجود تمام سیاسی رہنماؤں سے مصافحہ کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے درمیان اپنی کرسی پر بیٹھ گئے۔

جلسہ گاہ

مزید : علاقائی


loading...