عمران خان کے خطاب سے قبل بڑی سکرینوں پر سانحہ قصور اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کی فوٹیج چلائی گئیں

عمران خان کے خطاب سے قبل بڑی سکرینوں پر سانحہ قصور اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ...

لاہور (آن لائن) متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خطاب سے قبل پنڈال میں لگائی جانے والی بڑی سکرینوں پر سانحہ قصور اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کی فوٹیج چلائی گئی۔

فوٹیج

مزید : علاقائی


loading...