پنجاب حکومت نے رینجرز کی 3کمپنیاں طلب کر رکھی تھیں

پنجاب حکومت نے رینجرز کی 3کمپنیاں طلب کر رکھی تھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے فیصل چوک مال روڈ پر منعقد ہونے والے متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے کے موقع پر پنجاب رینجرز کی تین کمپنیاں طلب کر رکھی تھیں ان کمپنیوں کے اہلکاروں کو حساس عمارات کی سیکورٹی پر تعینات کیا گیا رینجرز کے اہلکار نوے شاہراہ قائد اعظم ،گورنر ہاؤس اور پنجاب اسمبلی کی حفاظت پر معمور تھے جو جلسے کے خاتمے تک سیکورٹی کے فرائض انجام دیتے رہے۔
رینجرز

مزید :

علاقائی -