لاہور ہائیکورٹ میں فائر فائٹنگ کے جدید آلات لگانے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ میں فائر فائٹنگ کے جدید آلات لگانے کا فیصلہ

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے فائر فائٹنگ کے جدید آلات لگانے کا فیصلہ کر لیاہے۔رسکیو فائر فائٹنگ ٹیم نے لاہور ہائیکورٹ کے عملے کے ساتھ لاہور ہائیکورٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا ،ابتدائی طور پر چیف جسٹس بلاک، رجسٹرار آفس اور ججوں کے چیمبرز میں جدید آلات نصب کئے جائیں گے، آگ لگنے کی صورت میں الارم بجے گا اور آگ بجانے کے خود کار آلات حرکت میں آجائیں گے ۔

فائر فائٹنگ

مزید : علاقائی


loading...