فیس بک پر دوستی ، نوجوان ہسپتال میں محبوبہ سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا لیکن وہاں ایسا کام ہوگیا کہ کوئی بھی گھبرا جائے

فیس بک پر دوستی ، نوجوان ہسپتال میں محبوبہ سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا لیکن وہاں ...
فیس بک پر دوستی ، نوجوان ہسپتال میں محبوبہ سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا لیکن وہاں ایسا کام ہوگیا کہ کوئی بھی گھبرا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (آن لائن) فیس بک کی دوستی کا شاخسانہ، لڑکی سے ملاقات کے لئے جانے والے نوجوان کی مقامی افراد نے درگت بنا ڈالی، مشتعل افراد نے نو جوان کی بھنویں اور بال بھی کاٹ کر پولیس کے آنے سے پہلے واپس روانہ کر دیا۔

راولپنڈی کلر سیداں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں نوجوان کو فیس بک فرینڈ سے ملنا مہنگا پڑ گیا۔ اصغر علی پیرودھائی سے کلرسیداں ٹی ایچ کیو ہسپتال لڑکی سے ملنے گیاتھا۔