سیئنر سیاستدان جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی، نواز شریف کو دعوت دی گئی یا نہیں؟ خبرآگئی

سیئنر سیاستدان جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی، نواز شریف کو دعوت دی گئی یا ...
سیئنر سیاستدان جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی، نواز شریف کو دعوت دی گئی یا نہیں؟ خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(آئی این پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی تقریب 3فروری کو ہوگی، تقریب میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نوازشریف، وزراءاعلی، گورنر پنجاب،گورنر سندھ سمیت اہم سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سیاسی وسماجی شخصیات کو شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے ارسال کردئیے گئے۔ جویریہ ہاشمی کی شادی مرحوم مختار احمد ہاشمی کے صاحبزادے شاہ زیب قریشی کے ساتھ طے پائی۔