سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ڈیفنس کے ہسپتال منتقل کیونکہ ۔ ۔ ۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ڈیفنس کے ہسپتال منتقل کیونکہ ۔ ۔ ۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ڈیفنس کے ہسپتال منتقل کیونکہ ۔ ۔ ۔

  


لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ اہل خانہ کے مطابق یوسف رضا گیلانی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ڈیفنس ہسپتال لاہور لایا گیا۔ یوسف رضا گیلانی بلڈ پریشر کم ہونے پر اچانک گر پڑے۔ یوسف رضا گیلانی کو گرنے کے باعث آنکھ کے قریب چوٹ آئی۔

ذرائع کے مطابق یوسف رضاگیلانی گزشتہ دو روز سے ہسپتال میں ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں ایم آر آئی کی تجویز دیدی جبکہ گزشتہ روز زرداری نے ان کی عیادت بھی کی تھی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...