وہی ہوا جس کا ڈر تھا، حکومت نے طاہر القادری کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، طاہر القادری اب وہ کام نہیں کر سکیں گے جو پاکستان آنے کے چند روز بعد لازمی کرتے ہیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، حکومت نے طاہر القادری کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر ...
وہی ہوا جس کا ڈر تھا، حکومت نے طاہر القادری کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، طاہر القادری اب وہ کام نہیں کر سکیں گے جو پاکستان آنے کے چند روز بعد لازمی کرتے ہیں

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پاکستان نے پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”محلے کی عورت نے پولیس کو فون کر کے بتایا کہ۔۔۔“ معصوم زینب کو اغواءکے بعد جس مکان میں رکھا گیا وہ مل گیا، عورت نے پولیس کو فون کر کے کیا بتایا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف اور مفتاح اسماعیل سمیت اہم رہنماﺅں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سہاگ رات پر پاکستانی دولہا کی ایسی شرمناک ترین حرکت کے دلہن کی موت ہو گئی، ایسی تفصیلات کے کوئی آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ طاہر القادری کے خلاف درج مقدمات بھی زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جائے۔

مزید : Breaking News /اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور


loading...