پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 221پوائنٹس کی بہتری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 221پوائنٹس کی بہتری
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 221پوائنٹس کی بہتری

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس میں 221پوائنٹس کی بہتری آئی ہے ۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے اور کے ایس ای 100انڈیکس 221پوائنٹس کی بہتری کے بعد 43ہزار 580پوائنٹس کی سطح پر چلا گیا ہے ۔آج کاروبار کے دوران 12کروڑ 45لاکھ 33ہزار 550شیئر ز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 11ارب3کروڑ34لاکھ 22ہزار302روپے تھی ۔

مزید : بزنس


loading...