آصف زرداری کا5فروری یوم کشمیرپرموچی گیٹ پرجلسے کااعلان

آصف زرداری کا5فروری یوم کشمیرپرموچی گیٹ پرجلسے کااعلان
آصف زرداری کا5فروری یوم کشمیرپرموچی گیٹ پرجلسے کااعلان

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے پانچ فروری کویوم کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لئے لاہور کے موچی گیٹ پر جلسے کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں انہوں نے تیاریوں کی ہدایات کر دی ہیں۔تفصیلات کےمطابق

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ 5فروری کوکشمیریوں سے ا ظہار یک جہتی کیاجائےگابھارت کشمیریوں پرظلم کررہاہے عالمی ضمیرکوجھنجوڑناہوگا۔ان کا کہناتھا کہ کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی وسفارتی مددجاری رکھیں گے،بھارتی فوج کے ہا تھوں کشمیریوں پرظلم رکوانے کیلیے اقوام متحدہ کرداراداکرے۔آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بھارت کی ایل اوسی کی خلاف ورزیوں اورسازشوں کامنہ توڑجواب دیاجائیگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...