پٹرول فروخت کرنے والی پانچ دکانوں کو سیل کر دیا گیا
لاہور(جنرل رپورٹر)پر ضلعی انتظامیہ کی منی پٹرول پمپس کیخلاف روہی نالہ، جلال پور اور سندر میں کاررائیوں کے دوران پانچ منی پٹرول پمپس کی دکانوں کو سیل کر دیا اورمشینوں کو ضبط کر لیا گیا جبکہ دکانداروں پر مقدمات بھی درج کروادیئے گئے ہیں۔آپریشن میں سول ڈیفنس کے ملازمین نے حصہ لیا۔