پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے43گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے43گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر 37 فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور43افراد کو حراست میں لے لیا اور 30 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 109000 روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔