محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجا ب کے دفاتر میں بائیو میٹرک سسٹم لاگو کرنے کا فیصلہ

محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجا ب کے دفاتر میں بائیو میٹرک سسٹم لاگو کرنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجا ب کے تمام دفاتر میں بائیو میٹرک سسٹم حاضری لاگو کیا جائے گا تاکہ گھوسٹ حاضری کا خاتمہ کیا جاسکے،گھوسٹ ملازمین کو فارغ کردیا جائے گا ان کی محکمہ میں کوئی جگہ نہ ہے۔کمرشل اراضی کے لیے DAC کا اجلاس جلد منعقد کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔علاوہ ازیں حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق پنجاب بھرمیں محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام مقابلہ حسن نعت 2019منعقد کی جائیں گی،اول دوئم اور سوئم آنے والوں کو سونیئر اور اسناد دی جائیں گی۔



اچھی کارکردگی کے حامل آفیسران کو سراہا جائے گا