طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  

لاہور (پ ر)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مزنگ کی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور لاہور سٹی سکول‘ رائے ونڈ روڈکے طلبا و طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤنکا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکولوں کے وزٹ کیے ۔

طفیل روڈ کینٹ‘گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول‘ رینجرز کالونی‘ نیوسنٹرل ماڈل ہائی سکول‘ رانا ٹاؤن اورسٹار ایجوکیشنل کمپلیکس کالج روڈ‘ شاہ خالد ٹاؤن شاہدرہ کا وزٹ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -