وزیر صنعت اسلم اقبال کی انجمن تاجران کے چیئرمین وقار میا ں کو مبارکباد

وزیر صنعت اسلم اقبال کی انجمن تاجران کے چیئرمین وقار میا ں کو مبارکباد

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے نو منتخب چیئرمین وقار احمد میاں کو مبارک باد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وقار احمد میاں بطور چیئرمین اپنی تمام تر توانائیاں تاجروں کے مسائل کے حل کی جانب مبذول کریں گے ۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہر فورم پر اپنی تاجر برادری کے ساتھ ہے جن کو حل کرنے کے لئے ہم آل پاکستان انجمن تاجران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -