لیاقت بلوچ حکومتی پالیسیوں کے خلاف آج سبز جیکٹ تحریک کا آغاز کرینگے

لیاقت بلوچ حکومتی پالیسیوں کے خلاف آج سبز جیکٹ تحریک کا آغاز کرینگے

  

لاہور ( نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ قومی پیداروار میں کمی ، بڑھتے ہوئے عوامی و سماجی مسائل ، مہنگائی ، بے روزگاری ، بے جا ٹیکسوں ، میرٹ کی پامالی اور زراعت ، صنعت سے وابستہ کسانوں ، لیبر کارکنوں کے مسائل کے حوالے سے 18 جنوری بروز جمعہ بھیکھے وال موڑ لاہورسے’’ سبزجیکٹ‘‘ تحریک کا آغاز کریں گے ۔سبز جیکٹ تحریک تقریب میں امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب امیر العظیم ، امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد اور احمد سلمان بلوچ بھی شریک ہوں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -