استادبدرمیاندادقوال کی57ویں سالگرہ ’’ 17 فروری‘‘کومنائی جائے گی

استادبدرمیاندادقوال کی57ویں سالگرہ ’’ 17 فروری‘‘کومنائی جائے گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)قوالی میں اپنی منفردپہچان بنانے والے استاد بدرمیانداد کی57ویں سالگرہ ’’ 17 فروری‘‘کومنائی جائے گی ،وہ 17 فروری 1962 کو پاکپتن میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والدین نے قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے رہائش اختیار کی تھی۔انہوں نے 27 برس تک صوفی ازم کے پرچارکیلئے اپنی خدمات پیش کیں۔ وہ 2مارچ 2007 کو انتقال کرگئے تھے مرحوم کی سالگرہ پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات ہوں گی۔

مزید :

کلچر -