اداکارہ دیدار کے گھر بیٹے کی پیدائش، فنکاروں کی مبارکباد

اداکارہ دیدار کے گھر بیٹے کی پیدائش، فنکاروں کی مبارکباد

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ دیدار کے گھر بیٹے کی پیدائش پر فنکاروں کی جانب سے مبارکباد دی گئی ۔ اداکارہ میگھا ، سدرہ نور،مایا سونو خان ، ناصر چنیوٹی ،ماہ نور، قیصر پیا، اکرم اداس ، گلفام ،حاجی عبد الرزاق،صوبیہ خان ،نواز انجم،اشرف خان، ہما علی ، سہراب افگن،یار محمد شمسی صابری،گلوکار ظفر اقبال نیویارکر،حمیرا ارشد ،ظفر عباس کھچی،عباس باجوہ،آغا حیدر، سائرہ نسیم ، شبنم مجید ،فضا ء علی ،نسیم وکی ، سخاوت ناز ، حسن مراد ، ظفری خان اور روبی انعم نے دیدار کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے اس کی درازی عمر کی دعا کی ہے ۔

مزید :

کلچر -