سڑک عبور کرتے تیز رفتار کار کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

سڑک عبور کرتے تیز رفتار کار کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر )نصیر آباد کے علاقے میں 50 سالہ خاتون سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کار کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئی,پولیس نے لاش ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کی رہائشی 50سالہ حنیفاں بی بی گلاب دیوی ہسپتال سے دوائی لینے کے بعد گھر واپس جانے لگی تو ہسپتال کے سامنے سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم تیز رفتار کار کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔

مزید :

علاقائی -