چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعیناتی معاملہ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری جواب طلب کر لیا

چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعیناتی معاملہ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری ...

  

اسلام آباد (آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تعیناتی کے معاملے پر تحریری جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے سماعت کی۔فاضل بینچ نے جب سماعت شروع کی تو درخواست گزار کی جانب سے جی ایم چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔بعدازں عدالت نے تحریری جواب داخل کروانے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 21جنوری تک کے لئے ملتوی کر دی۔

چیئر مین پبلک

مزید :

صفحہ آخر -