جنو بی پنجا ب میں تر قی کے نئے دور کاآغاز کر نے کیلئے پلا ن تیا ر کر لیا ، عثما ن بزدار

جنو بی پنجا ب میں تر قی کے نئے دور کاآغاز کر نے کیلئے پلا ن تیا ر کر لیا ، عثما ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجا ب سردار عثما ن بزدار نے کہا ہے کہ جنو بی پنجا ب میں تر قی کے ایک نئے دور کاآغاز کر نے کیلئے پلا ن تیا ر کر لیا گیا ہے ۔جنو بی پنجاب میں علیحد ہ سب سیکر ٹر یٹ قا ئم کیا جا رہا ہے اورایڈ یشنل چیف سیکر ٹر ی اور ایڈ یشنل آ ئی جی تعینا ت کئے جارہے ہیں ۔اب عوام کو اپنے مسا ئل کے حل کیلئے لا ہور کاسفر نہیں کر نا پڑ ے گا ۔اس خطے کے علیحد ہ پبلک سر وس کمیشن کے قیام کیلئے نو ٹی فکیشن جا ری کر دیاگیا ہے یہ اقدام علیحدہ صو بے کا سفر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔تونسہ اور ڈ یر ہ غا زیخا ن انڈسٹر یل زون قائم کیا جا ئے گا اور میا نو الی مظفر گڑ ھ شا ہر اہ کو دو رویہ کیا جا ئے گا ۔اس کے علا وہ تونسہ شر یف کے آ ئند ہ دور ہ کے موقع پرکیڈ ٹ کا لج کا سنگ بنیاد رکھا جا ئے گا ۔ یہ با ت انہو ں نے سر کٹ ہا ؤس ملتا ن میں ملتا ن ،ڈ یر ہ غازیخا ن اور تو نسہ شر یف سے ملا قا ت کیلئے آ نے وا لے عما ئد ین سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔ملتا ن اور ڈ یر ہ غا زیخا ن ڈو یژ ن کے کمشنر ز اور اور آ ر پی اوز بھی اس موقع پر موجود تھے ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب نے کہا کہ اب پو رے صو بے کے قر یہ قر یہ گا ؤ ں میں یکسا ں تر قی ہو گی اور فنڈز کی تقسیم میں کو ئی نا انصا فی نہیں بر تی جا ئے گی اور نہ کسی علاقے کے فنڈز غصب کئے جا ئیں گے ۔جنو بی پنجا ب کی پسما ند گی کے ازا لہ کیلئے پلا ن تیا ر کر لیا گیا ہے ۔علیحد ہ سیکر ٹر یٹ منصو بو ں کی تیا ری اور فنڈز کی تقسیم میں خو د مختار ہو گاسب سیکر ٹر یٹ کے قیا م سے عوام کے مسا ئل مقا می سطح پر حل ہو سکیں گے ۔تونسہ شہر کی تما م سٹر کوں کی کا رپیٹنگ کی جا ئے گی اور ڈ یر ہ غا زیخا ن سیف سٹی پر اجیکٹ میں تو نسہ شر یف شہر کو بھی شا مل کیا جا ئے گا ۔انہو ں انتظا میہ کو ہد ایت کی تونسہ شر یف کی ہر یونین کونسل میں مقا می افراد پر مشتمل کمیٹیا ں قا ئم کی جا ئیں اور ان کی مشا و رت سے ترقیا تی منصو بے تیا ر کئے جا ئیں اورانہیں سا ت یو م کے اند ر ان کمیٹیو ں کے بارے رپو رٹ د ی جا ئے ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب نے کہا کہ تو نسہ شر یف کی رودکو ہی سنگھڑ کے پانی کو سٹور کر نے کیلئے ڈ یم تعمیر کیا جا ئے گا اور اس پا نی کو فصلوں کو سیر اب کر نے کیلئے استعما ل کیا جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ تو نسہ اور ڈ یر ہ غاز ی خا ن کے پینے کے صا ف پا نی کے 63 نئے منصو بے شروع کئے جا رہے ہیں جبکہ بند ہو جا نے والی 75 سکیموں کو بحا ل کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تو نسہ شر یف میں سیو ریج کے منصو بو ں کیلئے 50 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔بعدازاں وز یر اعلیٰ پنجا ب عثما ن بزدار نے نشتر ہسپتا ل ملتان کا دور ہ کیا ۔وہ مختلف وارڈز میں گئے اور مر یضو ں کی عیا دت کی اور انہیں فرا ہم کی جا نے وا لی طبی سہو لیا ت کا جا ئز ہ لیا ۔
عثما ن بزدار

مزید :

صفحہ آخر -