منشیات مقدمہ میں ملوث ملزم سلمان خلیل کی درخواست ضمانت خارج

منشیات مقدمہ میں ملوث ملزم سلمان خلیل کی درخواست ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم سلمان خلیل کی درخواست ضمانت خارج کر دی ،ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین نے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایاہے، ملزم سلمان خلیل کے خلاف تھانہ گارڈن میں مقدمہ درج ہے، مقدمہ کے مطابق ملزم سے 1350 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔

مزید :

علاقائی -