وزیر اعظم عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 21جنوری تک ملتوی

وزیر اعظم عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 21جنوری تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 21جنوری تک کیلئے ملتوی کر دی۔بینچ کی تشکیل کے معاملے پرچیئرمین ڈیفنس آف پاکستان حافظ احتشام احمد کی جانب سے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے بینچ کی تشکیل کے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر متفرق درخواست کی سماعت فاضل جج میاں گل حسن اورنگزیب کی عدم دستیابی پر ملتوی کر دی گئی۔
عمران خان نااہلی کیس

مزید :

صفحہ آخر -