میجر جنرل (ر)عامر عظیم باجوہ چیئرمین پی ٹی اے تعینات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے میجر جنرل (ر)عامر عظیم باجوہ کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کردیا۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں میجر جنرل (ر) عامر عظیم باجوہ کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ۔ میجر جنرل (ر) عامر عظیم باجوہ کو چار سال تک کیلئے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے ، اس سے قبل وہ سپیشل کمیونیکشن آرگنائزیشن کے سربراہ کے طورپر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔
میجر جنرل (ر)عامر