صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم آج پنجاب یونیورسٹی میں تقریب میں شرکت کرینگے

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم آج پنجاب یونیورسٹی میں تقریب میں شرکت کرینگے

لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز بروز جمعہ (آج)صبح 11بجے الرازی ہال میں پنجاب یونیوسٹی میں منعقدہ ’آل پاکستان ہم نصابی سرگرمیوں‘ کے نقد انعام تقسیم کریں گے جبکہ وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمداختر تقریب کی صدارت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -