پرائمری اور مڈل امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری

پرائمری اور مڈل امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)پرائمری اور مڈل امتحانات کے حوا لے سے پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے بچوں کو رول نمبر سلپس جاری کرنا شروع کردیں، 26 لاکھ 40 ہزار بچوں کو امتحانات کیلئے رول نمبر سلپس جاری کی جائیں گی۔