چاول کی برآمدات میں دسمبر کے دوران 23.8 فیصد کا اضافہ

چاول کی برآمدات میں دسمبر کے دوران 23.8 فیصد کا اضافہ

  

اسلام آبا د(یواین پی )رواں مالی سال کے دوران دسمبر میں چاول کی برآمدات میں 23.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق دسمبر 2017 میں 17 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے چاول برآمد کئے گئے جبکہ رواں مالی سال کے دوران دسمبر 2018 میں چاول کی درآمدات کا حجم 21 کروڑ 48 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -