یورپی سٹاک مارکیٹوں میں کاروبار کے دوران مندی

یورپی سٹاک مارکیٹوں میں کاروبار کے دوران مندی

  

لندن( آن لائن )یورپین سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کے روزکاروبارکے آغازپرمندی دیکھی گئی ،جیساکہ برطانوی حکومت عدم اعتمادکی تحریک سے بال بال بچ گئی اورامریکہ چین تجارتی کشیدگی نے دوبارہ جنم لیاہے ۔لندن کابنچ مارک ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.4فیصدکمی کے ساتھ 6832.74پوائنٹس جبکہ پاؤنڈکی قدرمیں بھی کمی دیکھی گئی ۔

یوروزون میں فرینکفرٹ کاڈی اے ایکس30انڈیکس0.7فیصدکمی کے ساتھ 10852.50پوائنٹس رہااورپیرس میں سی اے سی 40انڈیکس0.6فیصدکمی کے ساتھ 4782.63پوائنٹس رہا۔#/s#

مزید :

کامرس -