لوڈٹریکٹر ٹرالی کاٹائر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

لوڈٹریکٹر ٹرالی کاٹائر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)رنگپورروڈلاڑ کے قریب گنے سے لوڈٹریکٹر ٹرالی کاٹائر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ دوزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑپورکی حدودمیں گنے سے لوڈٹریکٹرٹرالی جارہی تھی کہ اچانک ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائرپھٹ گیاجس سے ٹریکٹرٹرالی پرسوار39سالہ عبدالرحمان ولد شیر محمدسکنہ شدی کرڑموقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ ٹرالی پردیگرسوارحمیدولدمحمدنوازاوراعجاز ولدعبداللہ سکنائے شدی کرڑزخمی ہوگئے جن کو فوری طورپرہسپتال پہنچادیاگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -