عمران محمد کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

عمران محمد کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) سعودی عرب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے جے یوآئی کے کارکن عمران محمدکے رسم قل آج ان کے ابائی گاوں گیروشاہ یونین کونسل مالاکنڈمیں اداکی جائیگی ۔مرحوم ٹیکسی ڈرائیور عابدمحمداورارشادمحمد کے بھائی جے یوآئی کے راہنمامولاناعزیزالرحمان کابھتیجاتھے ۔تما م دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔