یونس محمد بقضائے الہٰی وفات پاگئے

یونس محمد بقضائے الہٰی وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ (نامہ نگار) شیرگڑھ کے ممتاز تاجر اور سردار الیکٹرک سٹور کے مالک یونس محمد بقضائے الہٰی وفات پاگئے مرحوم کو بعد ازاں ہزاروں آشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا وہ حاجی بشیر محمد، حاجی سراج محمد اور حاجی شیرین محمد کے بھتیجے، رفیق محمد اور کاشف کے بھائی جبکہ ڈاکٹر خالد محمد، وصال محمد ، علی محمداور کونسلر زرمحمد خٹک کے چچازاد بھائی تھے ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ ان کی رہائش گاہ حاجی دیدار محمد محلہ میں ادا کی جائی گی