زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، 13ارب 50کروڑ ڈالر رہ گئے : سٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، 13ارب 50کروڑ ڈالر رہ گئے : سٹیٹ بینک

  

اسلام آباد(آن لائن)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر10کروڑ ڈالر کمی کے بعد 13ارب50کروڑ ڈالر رہ گئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر14کروڑ ڈالر کمی کے بعد6ارب90کروڑ ڈالر ہوگئے جبکہ کمرشل بنکوں کے ذخائر3.97کروڑ ڈالر اضافے سے6 ارب58کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

زرمبادلہ ذخائر

مزید :

کراچی صفحہ اول -