عثمان غنی کامران بنگش کا پرائیویٹ سیکرٹری تعینات

عثمان غنی کامران بنگش کا پرائیویٹ سیکرٹری تعینات

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت کے مجاز حکام نے عثمان غنی پرائیویٹ سیکرٹری (BPS-17) کو محکمہ زراعت سے تبدیل کرکے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش کا پرائیویٹ سیکرٹری تعینات کیاہے۔ اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈپپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے

مزید :

کراچی صفحہ اول -